Lahore News

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور اور لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کی جانب سے، ۱۰ مئی ۲۰۲۲ بروز منگل، روز فردوسی اور زبان فارسی کی مناسبت سے ایک روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا. اس کانفرنس کا بنیادی مقصد حکیم ابوالقاسم الفردوسی کی فارسی زبان کے حوالے سے خدمات کو سراہنا اور خراج عقیدت پیش کرنا تھا.

پنجاب یونیورسٹی لاہور، مسلم انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام، ۹ اور ۱۰ مئی ۲۰۲۲، بروز پیر اور منگل کو الرازی ہال، پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں چوتھی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس "مولانا رومی اور حضرت سلطان باہو، دنیا میں انسانی دوستی، امن، رواداری اور بقائے باہمی کے داعی" کا انعقاد

تحریک وحدت اسلامی کے زیراہتمام "قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران-لاہور، محترم جناب جعفر روناس صاحب نے خصوصی شرکت کی. میزبان علامہ پرویزاکبر ساقی صاحب کی طرف سے بھرپور استقبال. تحریک وحدت اسلامی کے زیراہتمام "قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام. تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور، محترم جناب جعفر روناس صاحب نے خصوصی شرکت کی. میزبان علامہ پرویزاکبر ساقی صاحب کی طرف سے بھرپور استقبال. اس موقع پر قونصل جنرل ایران کے علاوہ مشائخ عظام وعلمائے کرام کی کثیر تعداد موجود تھی.