Page Number :19
Lahore News
روز جمهوری اسلامی
روز جمهوری اسلامی، ایران میں شمسی کیلینڈر کے مطابق ۱۲ فروردین (یکم اپریل) بطور قومی دن منایا جاتا ہے. یہ وہ دن ہے جب مارچ ۱۹۷۹ میں اسلامی جمہوریہ ایران میں ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان کیا گیا جن کے مطابق ریاست میں اسلامی جمہوریہ کے قیام کے لیے ۹۸.۲% ووٹ ڈالے گئے.