"ایران میں جشن نوروز اور پاکستان میں جشن بہاراں، دو دوست، برادر اور پڑوسی ممالک کے درمیان تہذیبی تعلق کی علامت ہیں۔" ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور محترم جناب جعفر روناس
دونوں معززین نے ثقافتی تعاون کے مستقل اور تخلیقی طریقوں بالخصوص مختلف اسلامی سائنسی شعبوں جیسے بین الاقوامی قرآنی فن پاروں اور تلاوت کے مقابلوں کے بارے میں خیالات اور آراء کا تبادلہ کیا۔