محفل انس با قرآن
جامعة العروة الوثقی لاهور کی جانب سے جمعرات 4 نومبر 2021 کو مغرب کی بعد محفل انس با قرآن کا اهتمام کیا گیا۔ اس قرانی محفل میں ملکی اور غیر ملکی معروف قراء کرام نے اپنی دلنشین تلاوت سے محفل کو منور کیا۔ اسلامی جمهوریہ ایران کے بین الاقوامی شهرت یافته قاری جناب کریم منصوری اور مصر سے دو قرآء الشیخ القاری محمود کمال النجار اور الشیخ القاری سلیمان الشهاب بهی اس محفل میں شریک ہوۓ.
مسجد البیت العتیق
اسلامی مرکز کی سوشل میدیا هیندلز پر براه راست دیکهائی گئی.