قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں
تحریک وحدت اسلامی کے زیراہتمام "قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام.
تحریک وحدت اسلامی کے زیراہتمام "قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران-لاہور، محترم جناب جعفر روناس صاحب نے خصوصی شرکت کی. میزبان علامہ پرویزاکبر ساقی صاحب کی طرف سے بھرپور استقبال. تحریک وحدت اسلامی کے زیراہتمام "قرآن پاک تعلیمات کی روشنی میں ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے تقریب کا اہتمام. تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور، محترم جناب جعفر روناس صاحب نے خصوصی شرکت کی. میزبان علامہ پرویزاکبر ساقی صاحب کی طرف سے بھرپور استقبال. اس موقع پر قونصل جنرل ایران کے علاوہ مشائخ عظام وعلمائے کرام کی کثیر تعداد موجود تھی.
اپنا تبصرہ لکھیں.