Page Number :16
Lahore News

ڈی جی خانہ فرھنگ ایران لاہور محترم جناب جعفر روناس کی فارسی زبان و ادبیات کے ممتاز استاد، سابق چئیرمین شعبہ اقبالیات پنجاب یونیورسٹی، ڈین فیکلٹی آف اوریئینٹل لرننگ، پرنسپل اوریئینٹل کالج، صدر شعبہ فارسی اور فارسی زبان و ادب اکیڈمی تہران ایران کے اعزازی رکن؛ پروفیسر ڈاکٹر سید اکرم اکرام شاہ کی نماز جنازہ میں شرکت.