Page Number :17

Lahore News

ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحت کی صنعت کے فروغ کے حوالے سے ایک نشست
ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحت کی صنعت کے فروغ کے حوالے سے ایک نشست
ایران اور پاکستان کی ثقافت کی جڑیں یکساں ہیں، اس وقت دونوں ممالک کے ثقافتی تعلقات سیاسی تعلقات سے زیادہ مضبوط ہیں... : جعفر روناس
قونصل جنرل  اور ثقافتی اتاشی اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور کا  "روزنامه منٹ مرر"  کے ہیڈ آفس کا دورہ
قونصل جنرل اور ثقافتی اتاشی اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور کا "روزنامه منٹ مرر" کے ہیڈ آفس کا دورہ
"پاکستان اور ایران کی ثقافت اور روایات مشترک ہیں اور ہم پاکستان میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اس ثقافتی رشتے کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں." جعفر روناس
امام خمینی (رح) کی برسی،خانہ فرہنگ ایران لاہور میں سیمینار
امام خمینی (رح) کی برسی،خانہ فرہنگ ایران لاہور میں سیمینار
اسلام نے ہمیں اتحاد کا حکم دیا ہے،تفرقہ ڈالنے والے غدار ہیں؛ ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور جعفر روناس
خانہ فرہنگ ایران لاہور کی جانب سے فارسی زبان کے نئے سمر سیشن ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام
خانہ فرہنگ ایران لاہور کی جانب سے فارسی زبان کے نئے سمر سیشن ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام
۲۶ مئی ۲۰۲۲ بروز جمعرات، خانہ فرہنگ ایران لاہور کی جانب سے ڈائیریکٹر جنرل خانہ فرہنگ، محترم جناب جعفر روناس کی سربراہی میں فارسی زبان کے نئے سمر سیشن ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا.
قرآن واہلبیت اکیڈمی کی جانب سے "انقلاب وشعور آزادی" کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
قرآن واہلبیت اکیڈمی کی جانب سے "انقلاب وشعور آزادی" کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
قرآن واہلبیت اکیڈمی کی جانب سے ۲۸ مئی ۲۰۲۲ بروز ہفتہ، محمدی مسجد لاہور میں "انقلاب وشعور آزادی" کے زیر عنوان سیمینار منعقد کیا گیا. اس سیمینار میں قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران، محترم جناب محمد رضا ناظری؛ ڈائیریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور، محترم جناب جعفر روناس صاحب؛ محترمہ جسٹس ڈاکٹر ناصرہ اقبال صاحبہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت فرمائی. اس کے علاوہ سمینار میں ملک کے نامور مذہبی،سیاسی،اور سماجی شخصیات نے شرکت فرماکر اپنے افکار کا اظہار کیا. اس موقع پر قرآن واہلبیت اکیڈمی کے طلبہ نے ایران کا مشہور طاغوت شکن ترانہ سلام فرماندہ پیش کیا اور شرکاء کو خصوصی طور پرحرم امام رضا علیہ السلام کےپرچم کی زیارت بھی کروائی گئی.
لاہورخانہ فرہنگ ایران میں ثقافتی دن کا انعقاد
لاہورخانہ فرہنگ ایران میں ثقافتی دن کا انعقاد
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں، ہفتہ ۷ مئی ۲۰۲۲، کو ثقافتی دن کا اہتمام کیا گیا. جس میں لمز یونیورسٹی لاہور سے ۲۸ طلبہ اور طالبات نے شرکت کی. اس موقع پر آنے والے طلباء کے لئے ایرانی دستکاری و فن پاروں کی نمائش بھی رکھی گئی.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: