جشن ولادت با سعادت امام رؤف حضرت علی ابن موسی رضا (ع) کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران-لاہور کے زیر اہتمام محفل شعر رضوی
جشن ولادت با سعادت شمس الشموس ، امام رؤف حضرت علی ابن موسی رضا (ع) کے موقع پر خانہ فرہنگ قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور30 مئی 2023، بروز منگل؛ محفل شعر رضوی کا اہتمام کر رہا ہے. اس موقع پر اہل بیت کی شان میں تحریر کردہ تین کتب "مسند ولا" توسط محترم جناب سید طاہر ناصر، "فرہنگ معصومین (ع)" اور "پیراڈائز آف سیدہ فاطمہ الزھراء (س)" توسط محترم جناب مظفر اقبال؛ کی تقریب رونمائی بھی تقریب کا حصہ ہوگی. اس تقریب میں پنجاب کے معروف شعرا، علمی و ادبی شخصیات شرکت کریں گی.