خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران-لاہور کی جانب سے "قدس، وحدت المسلمین کی علامت" کے زیر عنوان کانفرنس کا اہتمام
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کے زیر اہتمام، عالمی یوم القدس کی مناسبت سے، ۱۴ اپریل ۲۰۲۳ بروز جمعہ؛ مظلوم کشمیری و مظلوم فلسطین عوام سے اظہار یکجہتی کے لئیے "قدس، اتحاد بین المسلمین کی علامت" کے زیر عنوان کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے. اس کانفرنس میں معروف علما ومشائخ، سفارت کار، تعلیمی، سیاسی، سماجی اور میڈیا سے متعلقہ شخصیات شرکت کریں گی.