ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور کی "حکیم نظامی گنجوی انٹرنیشنل کانفرنس" چنیوٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جامعہ محمدی چنیوٹ میں ۹ مارچ ۲۰۲۳، بروز جمعرات، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے تعاون سے "حکیم نظامی گنجوی انٹرنیشنل کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا. جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران لاہور،جناب جعفر روناس تھے. اس کانفرنس میں پنجاب یونیورسٹی لاہور، جی سی کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے صدر شعبہ زبان و ادبیات فارسی،اساتید زبان فارسی اور طلبا و طالبات نے شرکت کی.
اپنا تبصرہ لکھیں.