ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور کا یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران لاہور محترم جناب جعفر روناس نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (یو سی پی) لاہور کا دورہ کیا. اور پرو ریکٹر یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (یو سی پی) اور دیگر مختلف فیکلٹی سربراہان کے ساتھ ملاقات کی. اس ملاقات میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب (یو سی پی) لاہور اور ایرانی یونیورسٹیوں کے درمیان ممکنہ تعاون اور شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اپنا تبصرہ لکھیں.