ایران میں قومی ہفتہ شجرکاری کا آغاز
ایران میں ہر سال اسفند کی پندرہ تاریخ (ایرانی کیلنڈر کے مطابق) کو بطور"قومی روز شجرکاری" منایا جاتا ہے اور ہفتہ قدرتی وسائل کا باقاعدہ آغاز ہوتا ہے. اس موقع پر ایرانی قوم لاکھوں درخت لگاتی ہے اور موسم بہار کی آمد کو خوش آمدید کہتی ہے.
اپنا تبصرہ لکھیں.