رمضان
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور کی جانب سے"قرآن اور رمضان" کے زیر عنوان نیشنل کیلیگرافی نمائش کا اہتمام
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران-لاہور کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے ۲۷ مارچ، ۲۰۲۳؛ بروز پیر، "قرآن اور رمضان" کے زیرعنوان اسلامی روایتی فن خطاطی کی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے. اس نمائش میں پاکستان کے مختلف شہروں خصوصاً پنجاب سے ساٹھ سے زائد ماہر خطاطی فنکاروں کے اسلامی روایتی فن اور ان کے اختراعی مجموعہ کو پیش کیا جائے گا. نمائش کا مقصد قرآن پاک کو سمجھنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور اس کے عظیم پیغام کو عام کرنا ہے. اسی موقع پر "الکوحل اینک آرٹ ورک" کی ابتدائی مہارتوں کے بارے میں ایک روزہ ورکشاپ بھی منعقد کی جائے گی. اس ورکشاپ کے تین مختلف سیشن ہوں گے.
اپنا تبصرہ لکھیں.