Peshawar News
ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے خیبرپختونخوا کے کلچر اور ٹوورزم اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جناب محمد عابد خان وزیرسے ملاقات کی
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے خیبرپختونخوا کے کلچر اور ٹوورزم اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جناب محمد عابد خان وزیرسے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔جناب مہران اسکندریان نے انہیں ان کی نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھول کا گلدستہ پیش کیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نور- 2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
ولادت با سعادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام
یوم ولادت باسعادت شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان شہدا کےلواحقین سے تعزیت کیلئے ان کےگھروں میں گئے
ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان کا سانحہ کوچہ رسالدار کا تعزیتی پیغام
عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے خطاب
بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ
27 رجب کی شب غار حراء میں جو مکہ شہر کے قریب واقع ہے حضرت محمد (ص) عبادت میں مشغول تھے کہ وحی الہی آئی اور سورہ مبارک علق کی آیات نازل ہوئیں اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔.... اس طرح خدا کے نام اورتوحید کے ساتھ تعلیم سے وحی و بعثت کا آغاز ہوا.