Peshawar News
پشاور میں ایرانی قونصل جنرل اور خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جنرل کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات اور گفتگو
پشاور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حمید رضا قمی اور خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پشاور میں ایرانی قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو"
پشاور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حمید رضا قمی اور مہران اسکندریان ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور نے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر جناب مشتاق غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حضرت معصومۂ قم کا یوم وفات، فضا سوگوار
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی اور امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی خواہر گرامی ہیں۔
طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، امریکہ کے حتمی زوال کی کلیدی علامتوں کی نشاندہی
رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن 13 آبان مطابق 4 نومبر کی مناسبت سے بدھ کے روز سنیکڑوں طلباء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے 13 آبان (چار نومبر) کے دن کو ایک تاریخی اور تجربہ سکھانے والا دن قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ امریکی اور امریکا کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اس اہم دن اور اس کے اتحاد آفریں اجتماعات سے سخت برہم ہوتے ہیں کیونکہ یہ دن، امریکا کی مکاریوں اور شیطنت کے سامنے آنے کا بھی دن ہے اور اس کی کمزوری اور مغلوب ہونے کے امکانات کے برملا ہونے کا بھی دن ہے۔
4 نومبر عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کی 43 ویں سالگرہ
ایران میں ہر سال اس تاریخی دن کو یاد رکهنے کے لئے انتهائی جوش و خروش کے ساتھ "عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا" سے موسوم یہ دن منایا جاتا ہے۔
پشاور میں"خاتم الانبیاء وحدت کا محور" کے موضوع پر وحدت کانفرنس کا انعقاد
ہفتہ وحدت اور ولادت با سعادت خاتم الانبیاء کے دنوں کے پروگراموں کے تسلسل میں حضرت خاتمی مرتبت رحمۃ اللہ علیہ کی برکات سے، امامیہ کونسل برائے اتحاد بین المسلمین خیبرپختونخواہ کے زیر اہتمام "خاتم الانبیاء وحدت کا محور" کانفرنس امام بارگاہ آغا گل گنج پشاور میں منعقد ہوئی جس میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری بروز جمعہ مدینہ منورہ میں جناب حدیثہ خاتون کے بطن مبارک سے متولد ہوئے۔ آپ کی ولادت کے بعد آپ کے والد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے حضرت محمد مصطفی (ص) کے رکھے ہوئے نام، حسن بن علی سے موسوم کیا۔
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
دبئی میں ہونے والے بین الاقوامی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیراگوئے کو ہرا کر میچ اپنے نام کر لیا ہے۔
ایرانی صوبے خراسان رضوی کے سات تاریخی کاروان سرائے یونیسکو کی عالمی رجسٹریشن میں شامل
ایرانی صوبے خراسان رضوی کے سات تاریخی کاروان سرائے یونیسکو کی عالمی رجسٹریشن میں شامل یہ کاروانسروائے شہر داورزن میں "مزینان" جسے شاہ عباسی کہاجاتا ہے، شہر بجستان میں "فخرآباد"، سبزوار-شاہرود سڑک میں "مہر"، مشہد میں "فخرداوود"، تایباد شہر میں "عباس آباد"، سبزاور میں "زعفرانیہ" اور سرخس میں" رباط شریف" پر شامل ہیں۔