دستکاری

ارسی سازی: لکڑی اور شیشے کے ٹکڑے جوڑ کر کھڑکیاں بنانے،روشنی اوررنگ بکھیرنے  کا فن ہے۔
دستکاری

ارسی سازی: لکڑی اور شیشے کے ٹکڑے جوڑ کر کھڑکیاں بنانے،روشنی اوررنگ بکھیرنے کا فن ہے۔

ممکن ہی نہیں کہ روایتی ایرانی عمارتوں کا وزٹ کریں اور دلکش اور رنگین شیشوں والی کھڑیوں سے لطف اندوز نہ ہوں!

آئینہ کے پیچھے پینٹنگ، ایرانی فن تعمیر کےشعبےمیں سب سے خوبصورت  شاہکار
دستکاری

آئینہ کے پیچھے پینٹنگ، ایرانی فن تعمیر کےشعبےمیں سب سے خوبصورت شاہکار

آئینہ کے پیچھے پینٹنگ ایرانی فن تعمیر کے اندرونی ڈیزائن کے ایک حصے کے طور پر بڑھی اور 18ویں صدی میں وسیع ہو گئی۔

کپو بافی کھجور کے پتوں کی بُنائی ٹوکریاں اوربرتن بنانے کا  وہ فن  ہے،جس نے شہر ڈیزفل کو عالمی شہرت بخشی ہے۔
دستکاری

کپو بافی کھجور کے پتوں کی بُنائی ٹوکریاں اوربرتن بنانے کا وہ فن ہے،جس نے شہر ڈیزفل کو عالمی شہرت بخشی ہے۔

عالمی ثقافتی ادارے (یونسکو) نے ایران کے شہر ڈیزفل کو کپو بافی کے عالمی شہر کے طور پر نامزد کیا ہے۔

یزدی زری کپڑا، یزد کی سب سے قیمتی ٹیکسٹائل مصنوعات۔
دستکاری

یزدی زری کپڑا، یزد کی سب سے قیمتی ٹیکسٹائل مصنوعات۔

خام مال اور بنائی کے طریقہ کار کے لحاظ سے یہ زری کپڑا بہت مہنگا اور شاندار ہے۔

کاشان، روایتی ٹیکسٹائل کا عالمی شہر
دستکاری

کاشان، روایتی ٹیکسٹائل کا عالمی شہر

ماہرین روایتی کاشان ٹیکسٹائل کی تاریخ آٹھ ہزار سال قبل بتاتے ہیں۔

فلیگری: سونے اور چاندی کی تاروں  سےنفیس نقش و نگار کافن
دستکاری

فلیگری: سونے اور چاندی کی تاروں سےنفیس نقش و نگار کافن

ایرانی فلیگری اپنی خوبصورتی اورنفاست میں منفرد ہے۔

 ایران کے شہر ڈیزفل کے متنوع اور خوبصورت تحائف
دستکاری

ایران کے شہر ڈیزفل کے متنوع اور خوبصورت تحائف

شہر ڈیزفل کے تحائف دوطرح کے ہیں کھانے پینے کی چیزیں اور دستکاریاں

جنوبی خراسان میں مٹی کے برتن، بے جان مٹی سے خوبصورت برتن  بنانے کا فن
دستکاری

جنوبی خراسان میں مٹی کے برتن، بے جان مٹی سے خوبصورت برتن بنانے کا فن

جنوبی خراسان کی مٹی کے قابل استعمال برتن بنتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ ان میں سادگی ہے اور بہت کم سجاوٹ ہے۔

بختیاری بھیڑکےچمڑے کی اونی ٹوپی، خوبصورت، باوقار اور پائیدار احساس۔
دستکاری

بختیاری بھیڑکےچمڑے کی اونی ٹوپی، خوبصورت، باوقار اور پائیدار احساس۔

چمڑے کی اونی ٹوپی کی ایک طویل تاریخ ہے اور اسے بختیاری لباس کے سب سے پائیدار اجزاء میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔