آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو!
یوم ولادت باسعادت شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام

آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.