باقلوا
باقلوا
باقلوا یا باقلبا ایک ایسی مٹھائی ہے جو آٹے سے بنتی ہے ، اس میں پستے کا مغز، بادام یا اخروٹ ملایا جاتا ہے۔
گری دار خشک میوے(آجیل)
گری دار خشک میوے(آجیل)
گری دار میوے (آجیل(ājil خشک میوہ جات کا مرکب ہے جیسے پستہ، بادام، ہیزلنٹس، چنے، بیج وغیرہ، جنہیں کچا، پکا، نمکین، کھٹا اور پیس کر کھایا جاتا ہے۔
چیلو کباب
چیلو کباب
چیلو کباب ایرانی ڈش ہے جس میں ابلے ہوئے چاول اور ایرانی کباب کی کئی اقسام میں سے ایک قسم کو پیش کیا جاتا ہے۔ اسے ایران کا قومی پکوان سمجھا جاتا ہے اور غالباً قاجار کے زمانے میں اسے بنایا گیا تھا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: