mosque__img mosque__img

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ کلچر

جامعہ علم و ثقافت ایران (University of Science and Culture) سے وابستہ متعدد تحقیقی اداروں کا وجود اس یونیورسٹی کے اہم اور منفرد مقاصدمیں سے ایک ہے۔

 امام خمینی (ره) ادارہ برائے تعلیم اور تحقیق

ایرانی اسلامی انقلاب کیلئے معاشرتی اور سیاسی میدان میں اسلام کے نظریاتی ماڈل پیش کرنا ایران کے تعلیمی اور تحقیقی مرکز ادارہ حضرت امام خمینی (رہ) کی اہم ذمہ داری ہے۔

سورہ یونیورسٹی

سورہ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیمی معیار ، تجربہ کار اور مشہور اساتذہ کی موجودگی نے اسے ایران کے بہترین اور اعلیٰ تعلیمی مراکز میں سے ایک کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

مازندران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

مازندران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلامی جمہوریہ ایران کے بابل شہر میں واقع ہے اور اسے ایران کے اعلیٰ تعلیمی مراکز کے زیر انتظام سرکردہ یونیورسٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

شیخ مفید یونیورسٹی

جامعہ شیخ مفید اسلامی جمہوریہ ایران کی چند علوم انسانی کیلئے مختص یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جو انسانی مسائل و معاملات کو مذہبی علمی و تحقیقی نقطہ نظر کے ساتھ پیش کرتی ہے۔

باقر العلوم یونیورسٹی

باقر العلوم یونیورسٹی قم کا بنیادی مقصد شیعہ عقائد اور فقہ کی روشنی میں دنیا کے سماجی اور ثقافتی سوالات کے جوابات کیلئے عصری تقاضے کے مطابق فرصت فراہم کرنا ہے۔

شہید شمسی پور کالج

شہید شمسی پور کالج کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سب سے مشہور ٹیکنیکل کالجوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

یونیورسٹی آف پیٹرولیم انڈسٹری

یونیورسٹی آف پیٹرولیم انڈسٹری (University of Petroleum Industry)، تیل سے مالا مال ملک میں تیل اور گیس کی صنعت کی ایک خصوصی یونیورسٹی ہے ۔

پیام نور یونیورسٹی

تعلیمی مراکز کے وسیع نیٹ ورک اور بیشتر تعلیمی شعبوں کی تربیت نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پیام نور یونیورسٹی کو خطے کے سب سے نمایاں تعلیمی نیٹ ورکس میں سے ایک بنا دیا ہے۔

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: