Peshawar News

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے امام خمینیؒ ہال میں کاروان حوا ادبی فورم، خانہ فرہنگ ایران پشاور اور منہاج القرآن ویمن لیگ پشاور کے زیر اہتمام مولود کعبہ مولائے کائنات حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے جشن ولادت کے موقع پر " کردار حیدریؑ اور موجودہ دور کے تقاضے" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی "خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور" اور"ہم لوگ" کی اشتراک سے"پیرو ادیان کی سماجی ذمہ داری اور آج کے عالمی چیلنجز" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے زیر اہتمام کاروان حوّا لٹریری فورم اور منہاج القرآن ویمن لیگ پشاور کی اشتراک سے خانۂ فرہنگ کے امام خمینیؒ ہال میں 20 جمادی الثانی بی بی دو عالم حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی روز ولادت کے موقع پر روز زن اور روز مادر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت سے کی گئی۔