اسلام آباد - جمعرات کو پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالائزز کی جانب سے اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے ایران کی اقتصادی صلاحیتوں، علاقے کے ممالک کے مابین مقامی زرمبادلہ اور ڈیجیٹل اقتصاد کے استعمال پر زور دیا گیا۔