ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے قومی شاعر خواجہ شمس الدین محمد حافظِ شیرازی کی یاد میں ایک منفرد AI Generated ویڈیو
ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے قومی شاعر خواجہ شمس الدین محمد حافظِ شیرازی کی یاد میں ایک منفرد AI Generated ویڈیو
 
                  ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے قومی شاعر خواجہ شمس الدین محمد حافظِ شیرازی کی یاد میں ایک منفرد AI Generated ویڈیو جس میں خود حافظِ شیرازی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گویا زندہ ہو کر پاکستانی عوام سے محبت، دوستی اور اخوت کا پیغام دے رہے ہیں، اور اپنی لازوال شاعری کے چند اشعار پیش کر رہے ہیں۔
حافظ کی شاعری آج بھی دلوں کو ایمان، عشق اور روشنی سے بھر دیتی ہے — ان کے الفاظ انسانیت، عشقِ حقیقی اور روحانی بیداری کا پیغام ہیں۔ آئیے، اس خاص موقع پر ہم سب مل کر ان کی سدا بہار باتوں کو سنیں، محسوس کریں اور اُن سے محبت کا عہد تازہ کریں۔
دیکھنے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں اور شیئر کریں تاکہ حافظ کا پیغام ہر دل تک پہنچے۔
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.