ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو لکھے گئے خط میں ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
امریکہ کے سابق وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے امریکہ کے پاس کوئی مؤثر ہتھیار موجود نہیں ہے۔
اسلام آباد - ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ہفتہ کی رات ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد شہباز شریف مسعود پزشکیان کی دعوت پر اگلے ہفتے تہران آئیں گے۔