امام خمینی (رہ) نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ امریکی حمایت سے ایران پر حاکم پہلوی خاندان کے خلاف مزاحمت کے لیے وقف کردیا جس کی وجہ سے 1979 کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں شاہی حکومت کا زوال ہوا۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 46 سال بعد بھی امام خمینی کے متاثر کن افکار اور نظریات دنیا کی تمام آزادی پسند اقوام اور آزاد مسلم ممالک کے لئے ایک رول ماڈل ہیں۔
اسلام آباد – پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے غزہ کو اپنے قبضے میں لینے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو نفرت انگیز اور صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکی مشارکت قرار دیا ہے۔