Page Number :7
News
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے پاکستانی زائرین کے سفر عراق میں سہولتوں کا اعلان
اسلام آباد – اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کے سفر کے بارے میں عراق اور پاکستان کے حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد پاکستانی زائرین اربعین کا کوٹہ بڑھا دیا گیا ہے
پاکستان کی قومی اسمبلی میں شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں قرارداد منظور
اسلام آباد - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے متفقہ طور پر صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت اور فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اس ملک میں عوامی سوگ کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
حکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی روک تھام کرے، آیت اللہ نوری ہمدانی
قم - مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے پاکستان کے شہر پاراچنار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے ایک پیغام میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتی حکام اس مسئلے کی پیروی کریں تاکہ حکومت پاکستان انتہا پسند سلفیوں کی جانب سے اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کے حقوق پائمال کرنے کی روک تھام کرے۔
صیہونی حکومت نے ہمارے مہمان شہید ہنیہ کو قتل کر کے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی ہے
حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ عظیم مجاہد جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی سرفراز قوم کو اس شجاع لیڈر اور نمایاں مجاہد کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ مجرم اور دہشت گرد صیہونی حکومت نے اس اقدام کے ذریعے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی اور ہم ان کے خون کے انتقام کو، جو اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید ہوئے، اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی دفتر خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں پر تکفیری دہشت گردوں کے مسلح حملے کی مذمت کی ہے۔
حماس نے ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی
تہران- اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطین کی عظیم قوم، اسلامی و عرب امت اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
پاکستان میں حکومتی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
کئی روز سے احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لیے مزید اقدامات کا اعلان کرے گی۔
پاکستان کے علاقے پارا چنار پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، 35 مارے گئے اور 166 زخمی
اسلام آباد – پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔
پاکستان نے 126 ملکوں کے لئے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا
اسلام آباد - حکومت پاکستان کی کابینہ نے 126 ممالک کے سیاحوں اور تاجروں کے لیے ویزا جاری کرنے کی فیس مفت کرنے کے اپنے نئے منصوبے کو منظوری دے دے دی ہے۔