کلچرل قونصلیٹ ایران، اسلام آباد کی شاندار کاوش!
کلچرل قونصلیٹ ایران، اسلام آباد کی شاندار کاوش! فارسی سیکھنے والے باصلاحیت پاکستانی طلبہ نے ایران کے عظیم شاعر، لسان الغیب حافظ شیرازی کے منتخب اشعار نہایت خوبصورتی سے پیش کیے
 
                  کلچرل قونصلیٹ ایران، اسلام آباد کی شاندار کاوش! فارسی سیکھنے والے باصلاحیت پاکستانی طلبہ نے ایران کے عظیم شاعر، لسان الغیب حافظ شیرازی کے منتخب اشعار نہایت خوبصورتی سے پیش کیے۔ یہ ویڈیو حافظ شیرازی کے قومی دن کی مناسبت سے تیار کی گئی ہے تاکہ دونوں برادر ممالک ایران اور پاکستان کے عوام کو ادب و ثقافت کے لازوال رشتے میں مزید قریب لایا جا سکے۔ حافظ کی شاعری صدیوں بعد بھی ہمارے دلوں کو روشنی اور محبت سے منور کرتی ہے۔ آپ بھی دیکھیں اور اس روح پرور ادبی سفر کا حصہ بنیں، اور شعر و ادب کے اس پیغامِ عشق کو دوسروں تک پہنچائیں۔
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.