Page Number :13

News

کراچی میں غزہ کےساتھ یک جہتی کے لئے پاکستان کے طبی عملےکی ایمبولنس ریلی
کراچی میں غزہ کےساتھ یک جہتی کے لئے پاکستان کے طبی عملےکی ایمبولنس ریلی
راچی میں پاکستان کے طبی عملے نے غزہ سے یک جہتی کے زیرعنوان ایک عظیم الشان ایمبولنس ریلی نکالی۔
مرکز ثقافت اور اسلامی روابط کی جانب سے امریکی سٹوڈنٹس سے اظہار یک جہتی کیلئے پوری دنیا سے درخواست۔
مرکز ثقافت اور اسلامی روابط کی جانب سے امریکی سٹوڈنٹس سے اظہار یک جہتی کیلئے پوری دنیا سے درخواست۔
مرکز ثقافت اور اسلامی روابط نے اپنے بیان میں فلسطین کے حامی یونیورسٹی طلباء کے خلاف امریکی حکومت اور پولیس کے ظالمانہ روئیے کی مزمت کرتے ہوئے، پوری دنیا کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں سے اس حقیقی طلباء تنظیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔
ایران و پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا
ایران و پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا
اسلام آباد- پاکستان کی وزارت خارجہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر آج ، تہران و اسلام آباد کا مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جو 28 شقوں پر مشتمل ہے۔
ایران و پاکستان کی قوموں کو کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا، صدر ایران
ایران و پاکستان کی قوموں کو کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا، صدر ایران
تہران- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان تعلقات کو اٹوٹ قرار دیا ہے۔
ایران و پاکستان کی مسلح افواج کا تعاون، امن و پائیداری کا باعث، صدر ایران
ایران و پاکستان کی مسلح افواج کا تعاون، امن و پائیداری کا باعث، صدر ایران
تہران-ارنا- پاکستانی فوج کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد کی اہم سڑک کا نام   ایران  رکھا گیا
اسلام آباد کی اہم سڑک کا نام ایران رکھا گیا
تہران - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات کے بعد اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کے نئے نام" ایران" کی رونمائی کی۔
وزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر سپریم لیڈر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر سپریم لیڈر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیری عوام کے آزادی کے حق کی حمایت کی۔
عوام اور حکومت صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، اسلام آباد
عوام اور حکومت صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، اسلام آباد
اسلام آباد - پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔
یوم القدس اسرائیل کے خلاف دفاع فلسطین کے اتحاد کا مظہر ہے، لیاقت بلوچ
یوم القدس اسرائیل کے خلاف دفاع فلسطین کے اتحاد کا مظہر ہے، لیاقت بلوچ
اسلام آباد - جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے عالمی یوم قدس کے قیام کے سلسلے میں امام خمینی (رح) کے تاریخی اقدام کو اسلام کے جسم میں نئی ​​جان ڈالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ یوم قدس پر فلسطینیوں کی آزادی کا دفاع کرنے والوں کا اتحاد صیہونی حکومت سمیت ہمارے دشمنوں کی سازشوں کے خلاف مشترکہ محاذ کا مظہر ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: