ہ ایک روحانی اور بصری سفر ہے جو اربعین کے عظیم اجتماع کی خوبصورت اور جذباتی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔
❤ ان تصاویر میں زائرین کی عقیدت، محبت اور اہل بیتؑ سے گہری وابستگی واضح طور پر نظر آتی ہے۔
���� اس نمائش کا مقصد اربعین کے ثقافتی، مذہبی اور انسانی پہلوؤں کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے