اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کا اہم بیان
ایرانی صدر نے اپنی تقریر میں حالیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کیا
 
                  ایرانی صدر نے اپنی تقریر میں حالیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا بھرپور خیرمقدم کیا
انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ مغربی ایشیا کے اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا اور مسلم اتحاد کی نئی راہیں کھولے گا
یہ قدم خطے میں امن، ترقی اور مشترکہ سلامتی کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے
 
اپنا تبصرہ لکھیں.