قرآنی نمائش

  • تاریخ شروع : Mar 25 2024
  • تاریخ اختتام : Mar 27 2024
  • مقام : واه مال
قرآنی نمائش

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد، تحقیقات مرکز ایران پاکستان اور مال آف واه کی کاوشوں سے مال آف واه میں تین روزه قرآنی نمائش کا آغاز کیا گیا۔

نمائش کی افتتاحی تقریب 25 مارچ کو ہوگی۔

نمائش 25 سے 27 مارچ تک جاری رہے گی۔

 

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: