ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور ہم ان مشقوں میں شرکت کریں گے۔
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ ملک نے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔
اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔
اسلام آباد - پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔