ثقافتی قونصلیٹِ ایران اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے دلنشین اور تاریخی صوبے آذربایجانِ غربی پر ایک خوبصورت تعارفی ویڈیو
ثقافتی قونصلیٹِ ایران اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے دلنشین اور تاریخی صوبے آذربایجانِ غربی پر ایک خوبصورت تعارفی ویڈیو!
ثقافتی قونصلیٹِ ایران اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے دلنشین اور تاریخی صوبے آذربایجانِ غربی پر ایک خوبصورت تعارفی ویڈیو!
آذربایجانِ غربی ایران کے شمال مغرب میں واقع ایک ایسا صوبہ ہے جو ثقافت، تاریخ، مذہب اور قدرتی حسن کا حسین امتزاج ہے۔ اس کا دارالحکومت ارومیہ (Urmia) ہے، جو اپنی دلکش جھیل، دریاچۂ ارومیہ، کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ صوبہ نہ صرف ایران کے سب سے زیادہ سرحدی راستوں کا حامل ہے بلکہ مختلف اقوام اور ثقافتوں کا مرکز بھی ہے۔ ���� یہاں کے دیدنی مقامات میں جزیرۂ اشک، پلِ قطور خوی، فرشِ ریزماہی خوی، اور منطقۂ حفاظتشدهٔ مراکان شامل ہیں۔ یہ علاقہ اپنی مہمان نوازی، قدرتی مناظر، اور تاریخی آثار کی بدولت ایران کی سیاحت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے۔
ہم تمام دوستوں کو دعوت دیتے ہیں کہ اس ویڈیو کو دیکھیں اور آذربایجانِ غربی کے حسین مناظر اور ثقافتی رنگوں سے لطف اندوز ہوں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.