Page Number :11

News

شہدائے خدمت شهید صدر ابراهیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللهیان اور ان کے رفقا کی تعزیتی تقریب
شہدائے خدمت شهید صدر ابراهیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللهیان اور ان کے رفقا کی تعزیتی تقریب
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کی رات شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پرشکوہ جلسہ منعقد ہوا جس میں کہا گیا ہے شہید آیت اللہ سید ابرائیم رئیسی کی ڈپلومیسی نے اسلامی انقلاب میں نئی روح پھونک دی اور ان کے محکم موقف کو نہ صرف ایرانی عوام بلکہ علاقے اور دنیا کی اقوام کی حمایت حاصل ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم مجاہد سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
 شہید صدر کے ہیلی کاپٹر کے سانحے کے علل و اسباب کی ابتدائی رپورٹ
شہید صدر کے ہیلی کاپٹر کے سانحے کے علل و اسباب کی ابتدائی رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔
امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا
امیر عبداللہیان نے پاک ایران تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا
تہران میں پاکستان کے سفیر نے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے ایران اور پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کی خدمات کو نسلوں تک یاد رکھا جائے گا۔
ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، رہبر معظم انقلاب
ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، رہبر معظم انقلاب
پاکستانی وزیر اعظم "شہباز شریف نے اس ملاقات میں صدر رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر پاکستانی حکومت اور قوم کی جانب سے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور ایرانی قوم سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ہیلی  کاپٹر حادثے کی  تازہ ترین تفصیلات
ہیلی کاپٹر حادثے کی تازہ ترین تفصیلات
تہران – ارنا – ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔
شہید صدر رئیسی کی تشییع آج سے شروع ہوگی
شہید صدر رئیسی کی تشییع آج سے شروع ہوگی
شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی آج قم میں تشییع کی جائے گی۔ کل تہران میں رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی جائے اور جمعرات کو مشہد میں تدفین ہوگی۔
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم کی ایران کے سفارتخانے میں آمد، سفیر کو تعزیت پیش کی
پاکستان کے وزیر اعظم کی ایران کے سفارتخانے میں آمد، سفیر کو تعزیت پیش کی
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف پیر کے روز اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پہنچے۔ سفیر سے ملاقات کی، شہید صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی تعزیت اور تسلیت پیش کی اور وزیٹر بک میں تعزیتی کلمات تحریر کئے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: