Page Number :15

News

اسلاموفوبیا
اسلاموفوبیا
اسلاموفوبیا کی اصطلاح اخبارات، رسائل سمیت سوشل میڈیا پر بھی عام ہے اور اکثر موضوع بحث بنی ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر اسلاموفوبیا، کیا ہے؟
نظامی گنجوی
نظامی گنجوی
نظامی گنجوی 1141 عیسوی میں گنجا (موجودہ آذربائیجان) میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام جمال الدین ابو محمد الیاس ابن یوسف ابن ذکی تھا ادبی روایات کے مطابق ان کا شمار گزشتہ ہزار سال کے عظیم شاعروں میں ہوتا ہے۔
اسلامی انقلاب اور ایرانی خواتین کی ترقی
اسلامی انقلاب اور ایرانی خواتین کی ترقی
حریت پسندانہ انقلابوں سے گزرنے والے ملکوں کی تاریخ پر ایک نظر ڈالنے سے ہمارے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ان انقلابوں اور تحریکوں میں عدم مساوات کے خلاف جنگ اور آزادی کے حصول کے نعروں کے باجود خواتین کے خلاف امتیازی سلوک ہی نہیں جاری رہا بلکہ انہیں سیاسی حقوق سے محروم رکھنے کا سلسلہ بھی یک صدی سے زائد عرصے تک چلتا رہا؟
صدر رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
صدر رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان میں ایران کے سفیر نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی
پاکستان میں ایران کے سفیر نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے
شہباز شریف پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے
اکستان میں عام انتخابات کے تقریبا ایک مہینے بعد مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد شہباز شریف کو اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔
پاک ایران گیس پائپ لائن دس سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع
پاک ایران گیس پائپ لائن دس سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع
پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، اسلام آباد نے اپنی سرزمین کے اندر گیس پائپ لائن منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: