تقریب رونمائی کتاب
ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد اور ادارہ فروغ قومی زبان (مقتدرہ قومی زبان) کے باہمی تعاون سے کتاب "شکستہ آرزوئیں" اور ثقافتی قونصلیٹ کی دیگر کتابوں کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بمقام: ایوان اردو، ادارہ فروغ قومی زبان پطرس بخاری روڈ، سیکٹر ایچ ایٹ فور، اسلام آباد
مورخه: یکم جنوری 2025 ، بروز بدھ
وقت:2:30 بجے سہ پہر