استادالبشرخواجه نصیرالدین طوسی

  • تقریب کا سٹیٹس : برگزار شده
  • تاریخ شروع : Feb 24 2022
  • تاریخ اختتام : Feb 24 2022
  • مقام : انجینئر ڈے ایران
  • گنجائش : 200
استادالبشرخواجه نصیرالدین طوسی

ابوجعفرمحمد بن محمد بن حسن طوسی جوخواجه نصیرالدین طوسی کے نام سے مشہور ہیں اوراستادالبشر آپ کا لقب ہے۔ آپ دنیا کے مشہور ایرانی شاعر، ریاضیدان، منجم ،فقیہ،دانشور اور فلاسفر تھے۔

ابوجعفرمحمد بن محمد بن حسن طوسی جوخواجه نصیرالدین طوسی کے نام سے مشہور ہیں اوراستادالبشر آپ کا لقب ہے۔ آپ دنیا کے مشہور ایرانی شاعر، ریاضیدان، منجم ،فقیہ،دانشور اور فلاسفر تھے۔ آپ کی خدمات کی وجہ سے ایران میں 5 اسفند یعنی 24 فروری کی تاریخ کو انجینئر ڈے کا نام دیا گيا ہے اور اس روز آپ کی گرانبہا خدمات کی وجہ سے مختلف پروگراموں کے انعقاد سے آپ کی قدردانی کی جاتی ہے۔

 

استادالبشرخواجه نصیرالدین طوسی


فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: