کانفرنس "جدید اسلامی تمدن کے حصول کے اسباب کا جائزہ اور توضیح "

  • تاریخ شروع : Dec 15 2021
  • تاریخ اختتام : Dec 15 2021
  • مقام : خانہ فرہنگ ایران پشاور
کانفرنس

کانفرنس جدید اسلامی تمدن

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکے زیراہتمام "جدید اسلامی تمدن کے حصول کے اسباب کا جائزہ اور توضیح "  کے عنوان  سے خانہ فرہنگ ایران کےڈائریکٹر جنرل جناب مہران اسکندریان ، پشاور یونیورسٹی کے پاکستان سٹڈی سینٹر کےڈائریکٹر جناب پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام،  جناب علامہ عابد حسین شاکری ،  بین الاقوامی کونسل برائے تحقیق برائے مذہبی امور کے سینئر نائب صدر جناب حافظ تہمیدجان الازہری، پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر کے استاد جناب پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد،  جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق،  جناب پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن خلیل، ڈاکٹر اسلم میر اور طلباء کے ایک گروپ کی موجودگی میں ایک کانفرنس  کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس کا آغاز قاری محمد جواد شاکری کے کلام الٰہی کی چند آیات کی تلاوت سے ہوا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: