ہمارے بارے میں

اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم

اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم (سازمان فرهنگ و ارتباطات اسلامی) ایران کی ان تنظیموں میں سے ایک ہے جو وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی سے منسلک ہے؛ اور اسے 1995 میں قائم کیا گیا ۔ اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم کی بنیادی ذمہ داری ملک سے باہر ثقافتی سرگرمیوں کے میدان میں ہے۔ اس تنظیم کے سربراہ جناب مہدی ایمانی پور ہیں۔

"اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم" کے مقاصد میں مختلف اقوام اور نسلی گروہوں، خاص طور پر اسلامی ممالک کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو وسعت دینا/ مضبوط بنانا، دنیا کے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے مواقع فراہم کرنا، عقائد، فقہ اور اخلاقیات کے موضوع پر مکتب اہل بیت کا درست تعارف اور دیگر اہم مقاصد شامل ہیں۔

اراکین

اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم کے دو ستون ہیں، جن میں تنظیم کا سربراہ اور "سپریم کونسل" شامل ہیں۔ سپریم کونسل 11 اراکین پر مشتمل ہوتی ہے، جنہیں ایران کے رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کے حکم سے مقرر کیا جاتا ہے؛ جن میں شامل ہیں:

  • تین علمی/ثقافتی شخصیات جنہیں رہبر اعلیٰ، دفتر رہبر اعلیٰ کے بین الاقوامی تعلقات کے نائب اور تنظیم کے سربراہ منتخب کرتے ہیں ۔
  • وزیر ثقافت و اسلامی رہنمائی (کونسل کے چیئرمین) اور وزیر خارجہ۔
  • اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ کے سربراہ۔
  • اسلامی ترقی تنظیم کے سربراہ۔
  • تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل۔

ایجنسی کا عنوان ٹیلیفون ای میل ویب سایٹ دستاویزات
پاکستان - حیدرآباد
+92223862555 --- ویب سایٹ ---
پاکستان - راولپنڈی
0092514932225 ، 0092514932248 c.h.rawalpindi@gmail.com , rawalpindi@icro.ir ویب سایٹ ---
پاکستان - پشاور
5279453 - 5275353 - 03339396877 icro.irpeshawar@gmail.com ویب سایٹ ---
پاکستان - کوئٹہ
0092 081-9203006-7 cciran50@yahoo.com cciran2020@gmail.com ویب سایٹ ---
پاکستان - لاہور
--- lahore@icro.ir ویب سایٹ ---
پاکستان - کراچی
+92 21 35678163 iranculturalcentrekarachi@gmail.com ویب سایٹ ---
پاکستان - اسلام آباد
+92512827937, +92512827938, +92512827939 iran.council@gmail.com ویب سایٹ ---

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: