" اسلامی تمدن میں تعلیم اور تربیت " کی کتاب کی نقاب کشائی اور ادبی کنونشن کا انعقاد

  • تاریخ شروع : Nov 21 2021
  • تاریخ اختتام : Nov 21 2021
  • مقام : خانہ فرہنگ ایران پشاور

اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ثقافتی مرکز میں قومی ادبی مجلس "قام" کی اشتراک سےصوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن اور اطلاعات جناب کامران خان بنگش ، پاکستان کے سابق وفاقی وزیر ثقافت ڈاکٹر غازی گلاب جمال، قومی ادبی مجلس "قام" کے چئیرمین جناب پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل گوہر، پشاور پریس کلب کے صدر جناب محمد ریاض، اسلام آباد اور ملک کے دیگرشہروں سے آئے ہوئے شعراء، دانشوروں، اسکالرز ، ماہرین تعلیم اور سائنس و ادب کے شائقین کی موجودگی میں" اسلامی تمدن میں تعلیم اور تربیت " کی کتاب کی نقاب کشائی اور ادبی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: