• Aug 13 2025 - 17:39
  • 5
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

آن لائن فوٹو نمائش — غزہ کے بھوکے بچوں اور ماؤں کی کہانی

یہ آن لائن فوٹو نمائش غزہ کے اُن معصوم بچوں کی دردناک داستان بیان کرتی ہے جو صیہونی ریاست کے بے رحم محاصرے میں بھوک اور پیاس سے دم توڑ رہے ہیں۔ تمام راستے بند، امداد روکی گئی، اور بھوک کو ایک ہتھیار بنا کر نسلِ فلسطین کو مٹانے کی کوشش جاری ہے

ن لائن فوٹو نمائش — غزہ کے بھوکے بچوں اور ماؤں کی کہانی

ن لائن فوٹو نمائش — غزہ کے بھوکے بچوں اور ماؤں کی کہانی

یہ آن لائن فوٹو نمائش غزہ کے اُن معصوم بچوں کی دردناک داستان بیان کرتی ہے جو صیہونی ریاست کے بے رحم محاصرے میں بھوک اور پیاس سے دم توڑ رہے ہیں۔ تمام راستے بند، امداد روکی گئی، اور بھوک کو ایک ہتھیار بنا کر نسلِ فلسطین کو مٹانے کی کوشش جاری ہے۔ حتیٰ کہ کھانے کا لالچ دے کر معصوم بچوں کو جال میں پھنسا کر قتل کیا جا رہا ہے۔

یہ نمائش ثقافتی قونصلیٹ، جمہوری اسلامی ایران، اسلام آباد کے تعاون سے پیش کی گئی ہے۔

���� آئیں، غزہ کی آواز بنیں! ���� نمائش دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

  https://www.artsteps.com/view/689c46f0861320b3497452b

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: