غزہ کی ماؤں کا بے مثال درد — ایک ان کہی داستان

غزہ کی ماؤں کا بے مثال درد — ایک ان کہی داستان ����

غزہ کی مظلوم مائیں اپنے بے گناہ بچوں کی لاشیں اٹھاتی ہیں، مگر ان کا پیار اور قربانی سرحدوں سے بھی پرے ہے۔

وہ سب سے بھاری درد سہتی ہیں، مگر ان کی محبت کی کوئی حد نہیں۔ ❤‍����

���� اس ویڈیو میں رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان شامل ہے، جس میں وہ کہتے ہیں کہ فلسطین میں آج جو ظلم ہو رہا ہے، وہ تاریخ کا سب سے ظالمانہ ظلم ہے۔

قرآن کی آیات کی روشنی میں اس جاری المیے کی گہرائی کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ ����✨

آئیں، ان ماؤں کی کہانیاں سنیں، ان کے دکھ کو سمجھیں، اور ان کے حق میں آواز بلند کریں

کلیدی الفاظ
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: