ایک تصویر، ایک داستان یہ معصوم بچہ عامر ہے
���� ایک تصویر، ایک داستان یہ معصوم بچہ عامر ہے… ��������
27 مئی کو "سیکیور ڈسٹری بیوشن سائٹ نمبر 1" پر کھینچی گئی تصویر۔ عامر کے پاس کوئی ڈبہ نہیں تھا، وہ زمین پر گری ہوئی چیزیں سمیٹ رہا تھا۔ کئی دن کا بھوکا، ننگے پاؤں، آٹھ کلو میٹر پیدل چل کر آیا۔
اس نے میرا ہاتھ تھاما، چوما، روتے ہوئے کہا: "شکریہ… شکر یہ…" ��������
میں نے جھک کر کہا: "تم اکیلے نہیں ہو، لوگ تمہاری پرواہ کرتے ہیں۔"
لیکن جیسے ہی وہ باہر نکلا، قابض افواج نے اندھا دھند فائر کھول دیا۔ ⚠ گولیاں… چیخیں… لاشیں… اور ان میں وہی بچہ بھی تھا۔
❌ وہ بچہ جو بھوکا تھا… ❌ جو شکریہ ادا کر رہا تھا… ❌ جو کسی کے لیے خطرہ نہیں تھا…
اور دنیا اب بھی پوچھتی ہے: "کیا واقعی غزہ کے لوگ بھوکے ہیں؟"
اپنا تبصرہ لکھیں.