Page Number :16
News
سندھ ہائی کورٹ کا سوشل نیٹ ورک X بحال کرنے کا حکم
پاکستان ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی ویب سائٹ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے X تک رسائی کو منقطع کرنے کے حکومتی فیصلے پر کڑی تنقید کی۔
تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
اس بات کا علان پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہیر، عمر ایوب نے ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔
انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں۔
اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ، پاکستانی میڈیا
پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، پاکستانی صدر
ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر نوجوانوں کا اعتماد متزلزل ہوا تو یہ ملکی مفاد میں نہیں ہوگا۔
پاکستان میں انتخابات کے بعد بھی سیاسی رسہ کشی کا ماحول گرم؛ کیا تناو ختم ہو جائے گا؟
عمران خان سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع کامیابی نے اس قیاس کو تقویت دی ہے کہ حالیہ متنازعہ انتخابات کے بعد ملکی سیاسی بحران جاری رہے گا۔
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کا سہرا امام خمینیؒ کے سرجاتا ہے
انقلاب اسلامی کے اثرات فلسطین پر بھی پڑے اور فلسطین کے اندر مجاہدین بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں لڑرہے ہیں اور اسرائیل جس کی پوری عالمی طاقتیں اور امریکہ جیسا سپرپاور سرپرستی کر رہا ہے اور جب اس کے مقابلے میں غزہ اور فلسطینی مجاہدین آئے تو ان کے ناقابل تسخیر ہونے کا تصور ختم کردیا۔
پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ صدر کے سامنے اٹھا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں سے آگاہ کیا ہے۔