Page Number :17

News

صیہونی حکومت پر ہر وار علاقے اور پوری انسانیت کی خدمت ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عبادی-سیاسی پہلو کی حامل جمعہ کی نماز میں عوام کے عظیم اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی کو اللہ کی طرف سے رحمت اور عزت ملنے اور دشمن پر کامیابی حاصل کرنے کا موجب بتایا۔

اگر صیہونیوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں منہ توڑ جواب ملے گا، صدر ایران

تہران - صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایرانی قوم کی عزت اور غرور پر آنچ نہیں آنے دینگے اور اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کرنا چاہی تو اسے اس سے کہیں زیادہ سخت منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

پزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔

تہران - صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔

اگر امریکہ خطے میں اپنا شر کم کر لے تو جنگیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران

رہبر معظم نے اعلی ایرانی علمی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید حسن نصراللہ کے غم میں ہم عزادار ہیں۔ عزاداری ہمیں زندگی بخشتی ہے۔

آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا / اگر کوئی ردعمل آیا تو ہم جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

تہران - ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔

اس ہفتے نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ ولی امر مسلمین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

نوے فیصد میزائل نشانے پر لگے، سپاہ پاسداران انقلاب کا دوسرا بیان جاری

تہران- پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گیا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔

پاسداران انقلاب اسلامی:اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشاں کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا

تہران- بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ اور شہید نیلفروشاں کی شہادت کے جواب میں، ہم نے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا۔

شہید حسن نصراللہ کا پاک خون مزاحمت کے درخت کو تقویت دیتا رہے گا، رضا امیری مقدم

اسلام آباد - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کی حکمت عملی سے عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیت کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: