• Dec 10 2022 - 15:11
  • 120
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)
ایرانی قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات

پشاور میں ایرانی قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو"

پشاور میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب حمید رضا قمی اور مہران اسکندریان ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور نے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر جناب مشتاق غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی  قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا  اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات

پشاور میں تعینات اسلامی جمہوریہ  ایران  کے قونصل جنرل جناب  حمید رضا قمی اور مہران اسکندریان  ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور نے خیبرپختونخوا  صوبائی اسمبلی کے اسپیکر جناب مشتاق غنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی  اسپیکر جناب مشتاق غنی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی اور ثقافتی نمائندوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں مسلم اور پڑوسی ممالک پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات اور قابل فخر تاریخ ایک قیمتی اثاثہ ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ ایران کے قونصل جنرل حمید رضا قمی نے الوداعی ملاقات میں  پشاور میں اپنے تین سالہ مشن کے دوران کی جانے والی سرگرمیوں کی ایک مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے اور دونوں ممالک کے درمیان معاملات کو عملی جامہ پہنانے میں خیبر پختونخوا  کے صوبائی اسمبلی  اسپیکر  کی حمایت کو سراہا۔ انہوں نے اس سرزمین کے لوگوں کو شریف اور وفادار لوگ قرار دیتے ہوئے کہا: ہمیں امید ہے کہ نئے قونصل جنرل کی آمد سے ہم اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے دو قابل فخر ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا مشاہدہ کریں گے۔

 

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

ایرانی  قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا  اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات ایرانی  قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا  اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات ایرانی  قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا  اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات ایرانی  قونصل جنرل اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کی خیبرپختونخوا  اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: