پاکستان سے غزہ تک — اُمید کا پیغام
پاکستان سے غزہ تک — اُمید کا پیغام ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایک دل چھو لینے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے معصوم بچے غزہ اور فلسطین کے مظلوم بچوں کے ساتھ اپنی ہمدردی اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
 
                  پاکستان سے غزہ تک — اُمید کا پیغام ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایک دل چھو لینے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں پاکستان کے معصوم بچے غزہ اور فلسطین کے مظلوم بچوں کے ساتھ اپنی ہمدردی اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ بچے اسرائیل کے ظلم و ستم پر آواز بلند کر رہے ہیں اور کاغذی کرینیں (Paper Cranes) بنا رہے ہیں — جو اُمید کی علامت ہیں، بالکل اُس جاپانی بچی ساداکو کی طرح جس نے ہیروشیما کے ایٹم بم کے بعد امن اور زندگی کی خواہش میں ہزار کرینیں بنائیں۔ آج، یہی کرینیں غزہ کے بچوں کے لیے اُمید کا پیغام بن گئی ہیں۔ آئیے، ہم سب بھی ان بچوں کا ساتھ دیں — کاغذی کرین بنائیں ����، ویڈیو بنائیں ، اور دنیا بھر میں امن، انسانیت اور اُمید کا پیغام پھیلائیں۔
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.