• Jul 31 2025 - 09:13
  • 9
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر جناب مجید مشکی نے اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر جناب مجید مشکی نے اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات کی۔

سلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر جناب مجید مشکی نے اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے، ادبی تبادلوں، مشترکہ تقریبات، اور زبان و ادب کے فروغ کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں شخصیات نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کی گہری تہذیبی و ادبی قدریں مشترکہ ورثہ ہیں جنہیں نئی نسل تک منتقل کرنا نہایت ضروری ہے۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مستقبل میں مشترکہ پروگراموں کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: