اسرائیل نے ایران پر حملے میں امریکہ سے مدد مانگی، ورنہ لاکھوں اسرائیلی آج بھی بنکروں میں چھپے ہوتے

سوال جو اسرائیل جواب نہیں دیتا!

ایک ترک فوجی ماہر نے کہا:

"اگر امریکی مداخلت نہ ہوتی تو آج اسرائیل ایرانی میزائلوں کی زد میں ہوتا، اور 7 اکتوبر کے بعد کئی اور 'سات اکتوبر' دیکھتا، حتیٰ کہ تل ابیب تک!"

مصری اور امریکی ماہرین بھی یہی کہتے ہیں:

اسرائیل نے ایران پر حملے میں امریکہ سے مدد مانگی، ورنہ لاکھوں اسرائیلی آج بھی بنکروں میں چھپے ہوتے۔

اگر اسرائیل نے واقعی تین دن میں ایران کا فضائی کنٹرول، فوجی تنصیبات اور میزائل اڈے تباہ کر دیے، تو پھر:

امریکہ کی مدد کیوں مانگی؟

ٹرمپ کو کیوں پکارا؟

ایران میں حکومت کیوں نہ بدلی؟

تمام ماہرین کا کہنا ہے:

اسرائیل ایران سے شکست کے قریب تھا… لولا التدخل الأمریکی!

کلیدی الفاظ
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: