Page Number :21

News

ایرانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

غزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش؛ پانچ واضح وجوہات کا جائزہ

غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد صیہونی حکومت کی شکست اور ناکامی کو کئی واضح وجوہات اور دلائل کے ساتھ ثابت کیا جا سکتا ہے۔

زینب نصراللہ کا اپنے والد سے متعلق افواہوں پر شدید ردعمل

حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل کی بیٹی زینب نصر اللہ نے اپنے والد کے بارے میں میڈیا میں شائع ہونے والی افواہوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

ایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا، جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور ہم ان مشقوں میں شرکت کریں گے۔

حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا

حماس نے اسرائیلی مغویوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے سپرد کردیا۔ یرغمالی خواتین میں رومی گونن، ایملی دماری اور ورون شتنبر خیر شامل ہیں۔

ایران اور پاکستان کے درمیان اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، جنرل باقری

ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

ایران نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا، جنرل سلامی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ ملک نے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔

علاقے اور عالم اسلام کی سطح پر ایران اور پاکستان کی ہماہنگی کو بڑھایا جائے گا: چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری

اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔

پارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات

اسلام آباد - پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: