Page Number :5

Quetta News

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا حالیہ مظاہروں پر ردعمل

''حالیہ واقعات کے پس پردہ (آمریکا اور مغرب جیسی) بدمعاش طاقتیں موجود ہیں جو نوجوان لڑکی کی موت یا حجاب و ناقص حجاب کا بہانہ بنا کر واویلا مچا رہے ہیں۔ بہت سے ایسے افراد ہیں جو مکمل حجاب نہیں کرتے لیکن پھر بھی اسلامی جمہوریہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور مختلف پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں۔ یہ مخالفت در حقیقت مملکت اسلامی ایران کی اقتدار، طاقت، ثابت قدمی اور آزادی کو نشانہ بنانے کیلئے کی جارہی ہیں''

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار

پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی ایرانی حکومت اور عوام کی امداد کا شکریہ ادا کیا

ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی طرف سے بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان بھیجا گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کےلئے (8)اٹھ ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان لے پاک ایران سرحد گبد 250 باڈر پہنچ گئے

فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران  کی پہلی پوزیشن

جارجیا کے شہر کوٹائیسی میں منعقد ہونے والے ایسٹرونومی اور ایسٹروفیزکس کے پندہویں بین الاقوامی اولمپیاڈ (آئی او اے اے) میں ایران کی ٹیم نے نو سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت پر پہلی پوزیشن حاصل کی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے سے منایاگیا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں پاکستان کا75واں جشن آزادی اتوار کوقومی جوش و جذبے سے منایاگیا

اسلامی جہاد تحریک کی سکریٹری جنرل کے خط کا جواب

اسلامی جہاد تحریک کی سکریٹری جنرل کے خط کا جواب: غاصب دشمن زوال اور فلسطینی استقامت مضبوطی کی طرف

کوئٹہ میں یوم عاشور

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی دس محرم الحرام یوم عاشورہ کے دن شہادت سبط پیغمبر امام حسین علیہ السلام کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا

کوئٹہ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام میڈیا کی اہمیت پر سیمینار

کوئٹہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں ماہ جولائی کی دو تاریخ کو “رائے عامہ اور سماجی معیارات کی تشکیل میں ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کا کردار” کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا

سلام فرماندہ اس بار پاکستان میں اردو زبان میں ریلیز کردیا گیا

سلام فرماندہ ترانہ اب دنیا کے کئی ممالک مین سپرہٹ ہوچکے ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: